پرش به محتوا

محمد بن علی بن ابی العزاقر شلمغانی: تفاوت میان نسخه‌ها

جز
تغییرمسیر به شلمغانی
imported>Abbasi
(صفحه‌ای تازه حاوی «{{زیر تعمیر}} محمد بن علی بن ابی العزاقر شلمغانی حضرت امام حسن عسکری ع کے اصحاب...» ایجاد کرد)
 
جز (تغییرمسیر به شلمغانی)
خط ۱: خط ۱:
{{زیر تعمیر}}
#تغییر_مسیر [[شلمغانی]]
محمد بن علی بن ابی العزاقر شلمغانی حضرت امام حسن عسکری ع کے اصحاب میں تھا اور بغداد کا شیعہ محدث گنا جاتا تھا۔کچھ مدت کیلئے حسین بن روح کی عدم موجودگی میں شیعوں کے بعض  امور انجام دئے۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ حسین بن روح کے مقام و منزلت سے حسادت کی وجہ سے مسلک امامیہ کو چھوڑ دیا۔ اس نے بارھویں امام کے فرامین کو پس پشت ڈال دیا اور دوسرے گروہوں میں شامل ہوا۔ شلمغانی جھوٹا امام کی نیابت کا ادعا کیا اور کہتا:اس کے جسم میں خدا کی روح نے حلول کیا اور وہ اپنے آپ کو روح القدس کہتا۔ آخرکار امام مہدی کی لعن کا مستحق ٹھہرا کچھ مدت بعد عباسی حاکم کے حکم پر پھانسی دے دی گئی۔
Automoderated users، confirmed، مدیران، templateeditor
۲٬۷۰۷

ویرایش